اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ بادامی


آئل گرم کرکے اس میں الائچیاں کڑکڑا کرنکالیں
اسی آئل میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
اب ادرک اور لہسن پیسٹ ڈالیں
پھر چکن ڈال کربھونیں
چکن قدرے گل جائے تودہی ڈال کراتنا پکائیں کہ پانی خشک ہوجائے
اب نمک، کالی مرچ پاؤڈر، لیمن جوس، کریم اوربادام کاپیسٹ ڈال کر پکائیں
10-15منٹ کیلئے ہلکی آنچ پر پکنے دیں
فرائیڈ الائچیاں اور الائچی پاؤڈر چھڑک کر 5 منٹ کیلئے دم پر رکھیں
گارنشنگ کرکے گرم گرم سروکریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ