اُردو پوائنٹ پکوان

بادامی چکن سالن


سوس پین میں تیل گرم کر کے الائچی ڈال کر کڑکڑائیں او ر پیاز ڈال کر سنہری کر لیں
چکن ڈال کر فرائی کریں اور لہسن ادرک پیسٹ، نمک۔ لال مرچ پاوٴڈر۔ ہلدی پاوٴڈر۔ دھنیاپاوٴڈر ڈال کر بھونیں
1 کپ پانی ڈال کر چکن گلالیں
چکن گل جائے تو بادام پیسٹ کھویا ڈال کر بھون لیں
گرم مصالحہ اور لیموں کا رس چھڑک دیں
ہرے مصالحے سے گارنش کر کے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ