اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی سٹائل سویٹ کارن سوپ


شاشیاء: سن فلاوراور آئل آدھا چائے کا چمچ سبزپیاز 2عدد باریک کترے ہوئے لہسن 1پوتھی باریک کتری ہوئی چکن سٹاک اڑھائی میتھی مکئی 425گرام جھینگے 225گرام پکے ہوئے چلی ساس 1چائے کا چمچ نمک اور سیاہ مرچ حسب ذائقہ دھنیا چند پتے ترکیب: 1۔دیگچی میں تیل گرم کریں ۔ اس میں لہسن اور پیاز تقریباََ ایک منٹ تک پکائیں یہاں تک کہ نرم ہو جائیں۔ 2۔اس میں مکئی چکن سٹاک وجھینگے اور چلی ساس ڈال کر پکائیں۔ 3۔آمیزے کو ابالیں اور وقتاََ فووقتاََ ہلاتے رہیں۔ 4۔جب مکئی گل جائے اور سوپ گاڑھا ہو جائے تو حسب ذائقہ نمک مرچ شامل کریں سوپ ڈش میں نکالیں اور دھنیے سے سجائیں۔ غذائیت: توانائی 202کیلوری کولیسٹرول 45.56ملی گرام چکنائی 3.01گرام فائبر 1.6 گرام جاذب چکنائی 0.43گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ