اُردو پوائنٹ پکوان

تھائی سوپ


اجزاء: مرغ کی یخنی 6کپ بغیر ہڈی مرغ کے ٹکڑے 2کپ کارن فلور 4چمچ سویاساس 3چمچ سادہ نمک 1ٹی سپون چینی نمک ٹی سپون طریقہ: مرغی کے موٹے قیمے میں سویاساس اور نمک ملا کر تین گھنٹے پڑا رہنے دیں پھر کارن فلور بھی ملا دیں اور ایک گھنٹہ پڑا رہنے دیں ۔ یخنی کو گرم کر کے اس میں مرغی ڈال کر چمچ چلائیں ۔چارمنٹ خوب پکنے دیں ۔ اتار کر چاول اور چینی کے ساتھ کھائیں ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ