اُردو پوائنٹ پکوان

سبزیوں کا سوپ


ٹماٹر پیاز اور دوسری تمام سبزیوں کو دھو کر ان کوکاٹ لیں اور ابلنے کو رکھ دیں
تقریباً دس منٹ پکنے دیں اور اس کے بعد اتار کر چھان لیں
پھر مکھن میں اجوائن ڈال کر اس سے سوپ کو بگھار دیں
سردیوں کے لئے مزیدار سوپ تیار ہوگا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ