اُردو پوائنٹ پکوان

مرغ اور نوڈل سوپ


اشیاء: مرغ کا گوشت دو پیالی(چھوٹے ٹکڑے کر لیں) لہسن (پسا ہوا ) چائے کا چمچہ ہری پیاز (پیس لیں) ایک چائے کا چمچ ادرک (پیس لیں) چائے کا چمچ نوڈلز پیالی (بغیر ابلے ) سویا سوس چائے کا چمچہ چلی سوس چائے کا چمچ چینی ایک چائے کا چمچ ترکیب: گوشت میں آٹھ پیالی پانی میں ڈال کر ابلنے رکھ دیں۔ اس میں لہسن ،پیاز اور ادرک ملا دیں چھ پیالی پانی رہ جائے تو نوڈلز ڈال دیں۔ اور چٹنی ملا کر خوب پکائیں۔ نوڈلز گل جائیں تو اتار لیں اور چیلی سوس اور سویا سوس ملا دیں ۔ حسب خواہش نمک چھڑک کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ