اُردو پوائنٹ پکوان

ملی گٹاونی سوپ


دیگچی میں مکھن گرم کرکے پیاز سنہری کرلیں
اس میں لہسن ‘ادرک‘ سرکہ ‘ٹماٹر ‘لا مرچ ‘ہلدی ‘تیج پتا‘یخنی‘کڑھی پتے اور نمک ڈال کر اُبال آنے تک پکائیں
اس میں چمچہ چلاتے ہوئے بیسن ڈالیں اور گاڑھا ہونے تک پکائیں
چولہا بند کرکے لیموں کا رس ملائیں اور چھان لیں
اس میں مرغی اور چاول ڈالیں اور گرما گرم پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ