اُردو پوائنٹ پکوان

میٹ اینڈ ویجی ٹیبل سوپ


گوشت کو پانی میں ڈال کر گلائیں
باریک ٹکڑے کر لیں
ٹماٹر چھلکا اتار کر کچل دیں
سلاد گوبھی کے پتے چھوٹے سائز کے کاٹ لیں
کارن آئل گرم کر کے سبزی بھون لیں
پھر گوشت بھون کر نمک مرچ اور یخنی، جس میں گوشت گلایا تھا شامل کر کے مدھم آنچ پر ڈھک کر پکائیں
یہ سوپ چار افراد کے لئے کافی ہو گا

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ