اُردو پوائنٹ پکوان

دال اور گوشت کا سوپ


سوس پین میں پانی تھائم نمک سیاہ مرچ پاﺅڈر سبزی کی یخنی گاجر آلو پیاز سیلیری مسور کی ڈال اور گوشت ڈال کر تیز آنچ پر آبال لیں
اُبال آنے پر آنچ بالکل دھیمی کردیں
اور اس کو ڈھک کر پکنے دیں
 گوشت اور دال گل جائے تو مکس کریں
اور سرونگ ڈش میں نکال کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ