اُردو پوائنٹ پکوان

چکن سوپ


بھنے ہوئے چکن میں سے کلیجی کو نکال لیں اور اسے ایک گہرے برتن میں ڈال دیں ۔
اسے چولہے پر رکھ کر دھیمی آنچ پر ابالیں اور اوپر آنے والی جھاگ ہٹا دیں ۔
اب اس میں سبزیاں ،رائی کے دانے اور نمک ڈال دیں اور برتن کو ڈھک دیں ایک گھنٹے تک دھیمی آنچ پر پکنے دیں
 یہاں تکہ کہ چکن کا گوشت نرم ہوجائے اور اچھی طرح گل جائے ۔
اب اسے برتن میں سے چکن نکال لیں اور سوپ کو کسی چھاننی یا ململ کے باریک کپڑے میں چھان لیں
 اگر ضرورت محسوس کریں تو مزید نمک یا کالی مرچ ڈال دیں ۔
اب اس میں چکن سٹاک کیوب کو ڈال کر اچھی طرح چمچ ہلائیں
 یہاں تک کہ اس میں اچھی طرح حل ہوجائے سوپ تیار ہے جو چار سے چھ افراد استعمال کر سکتے ہیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ