اُردو پوائنٹ پکوان

چکن کارن سوپ


اشیاء: مرغ کلو مکئی کے دانے ایک پیالی (دلیے کی طرح کوٹ لیں) پیالی دو(کا ٹ لیں) لہسن چار جوئے (کاٹ لیں) ادرک ایک ٹکڑا(کاٹ لیں) چینی چمچہ تیل دو کھانے کے چمچے رائی 12دانے لال مرچ چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) سرکہ ایک کھانے کا چمچہ کالی مرچ چائے کا چمچہ انڈے دو عدد کارن فلور دو کھانے کے چمچے ترکیب: تقریباً8پیالی پانی میں پیاز ، نمک، لہسن اور ادرک ڈال کر مرغ ابا لیں۔ جب چار پیالی یخنی رہ جائے تو بوٹیاں نکال کر ریشہ ریشہ کر لیں۔ اب تیل میں مکئی کا دلیہ بھون لیں اور اس میں یخنی، مرغی کا گوشت نمک، چینی، رائی اور کالی مرچ ڈال کر خوب پکائیں۔ کارن فلور بھی توے پر ہلکا سا بھون کر شامل کر دیں۔ دو انڈے پھینٹ کر ، اتارنے سے پہلے ، ملا دیں۔ چولہا بند کر دیں۔ سر کے میں سرخ مرچ (پسی ہوئی)، رائی کے دانے اور دو چٹکی نمک ڈال دیں اور سوپ کو اس چٹنی کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ