اُردو پوائنٹ پکوان

بیف اینڈ اونین سوپف


گوشت میں نمک اور پانی ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں(پانی اتنا ڈالیں کہ گوشت گلنے کے بعد باقی بچ جانے والے پانی،یخنی میں ہی سوپ تیار ہوسکے)
اس کے بعد ابلا ہوا گوشت نکال کر ریشے کرلیں
ایک سوس پین میں یخنی ڈال کر گرم کریں
اس میں پیاز‘گوشت‘ میکرونی‘سویا سوس‘ سیاہ مرچ پاﺅڈر ڈال کر مکس کریں
آخر میں انڈا اور کارن فلور ڈال کر چمچہ چلائیں
گاڑھا ہونے تک ہلکی آنچ پر پکائیں
مزیدار بیف اینڈ اونین سوپ تیار ہے
سرونگ باﺅل میں نکالیں اور چلی سوس سے گارنش کرکے گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ