اُردو پوائنٹ پکوان

بارلے سوپ


اشیاء: بارلے(جو) پیالی مرغی کی گردنیں چار عدد لونگ دو عدد کالی مرچ 8دانے نمک چائے کا چمچہ مکھن ایک کھانے کا چمچہ پانی چار پیالی کارن فلور ایک چائے کا چمچہ دودھ پیالی ہرا لہسن چائے کا چمچہ(پساہوا) ادرک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) پیاز ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) ترکیب: پانی میں مرغی کی گردنیں اور جوڈال کر ہلکی آنچ پر خوب پکائیں۔ آدھا پانی رہ جائے تو اتار کر چھان لیں۔ مکھن گرم کر کے کارن فلور بھونیں۔ اس میں لہسن، ادرک، پیاز اور یخنی ڈال کر پکنے دیں۔ پھر لونگ ، کالی مرچ اور نمک ملا دیں۔ اس کے بعد دودھ ملا کر پانچ منٹ پکائیں۔ سوپ تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ