اُردو پوائنٹ پکوان

تندوری عربک ران روسٹ


ران میں اچھی طرح کٹ لگا لیں
پھر تمام مصالحہ ایک پیالے میں اکٹھا کر لیں اور اچھی طرح مکس کر لیں
ران پر تمام مصالحہ لگا کر 6-7 گھنٹے چھوڑ دیں
اب ایک بڑے دیگچے میں تیل گرم کر کے ران اس میں رکھیں
ڈھکن سے ڈھک کر درمیانی آنچ پر پکائیں
تھوڑی دیر بعد ران پلٹ دیں اور پکائیں
جب ران گل جائے اور تیل الگ ہوجائے تو ران ڈش میں نکال لیں ار لیموں‘ سلاد‘ نان کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ