اُردو پوائنٹ پکوان

عربی بیف رائس


دیگچی میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر فرائی کر لیں
دہی ‘ زیرہ پاوٴڈر ‘ کا جو پیسٹ اور ادرک لہسن پیسٹ ڈال کر بھون لیں
2کپ پانی شامل کر کے درمیانی آنچ پر ڈھک کر پکائیں
الگ دیگچی میں چاول ‘ نمک اور پانی ڈال کر اُبال لیں 1کنی باقی ہو تو چھان لیں
گوشت گل جائے تو چاو ل ڈالیں
زعفران ملے دودھ کو چالوں پر چھڑک کر 10-15منٹ دم دے دیں
سرونگ ڈش میں نکال کررائتے کے ساتھ گرم گرم سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ