اُردو پوائنٹ پکوان

سٹرابیری کریم پائی


بسکٹ، آئسنگ شوگر اور پگھلے ہوئے مکھن کو ملائیں
بسکٹ کے مرکب کو ایک پائی ٹرے میں بھر کر اچھی طرح دبائیں اور ایک سو اسّی ڈگری سینٹی گریڈ پر دس منٹ بیک کر یں
اوون سے نکال کر ٹھنڈا ہونے دیں
دودھ گرم کر یں، چینی اور میدہ شامل کر یں
ساتھ ساتھ چمچ چلاتی رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں
مکھن اور ونیلا ایسنس شامل کر یں اور فوراً آگ سے اتار لیں
مسلسل چمچ چلاتے ہوئے ٹھنڈا ہونے دیں
سٹرابیریز کے سلائس کاٹ لیں اور چائے کے ایک چمچ لیمن جوس کے ساتھ ملائیں
سٹرابیریز کو پائی کی اوپری تہہ پر تر تیب سے لگائیں اور دودھ کا مرکب سٹرابیری یز پر انڈیلیں
پائی کو ایک گھنٹہ یخ بستہ کر یں
پیش کرنے سے پہلے پائی کو سلائسز میں کاٹ لیں اور سٹرابیریز کے سلائسز کے ساتھ تر تیب دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ