اُردو پوائنٹ پکوان

مزیدارویجیٹیبل پائی


اجزاء: آلو(ابال کر کاٹ لیں) 100گرام مٹر(ابال لیں) 50گرام کشمیری مرچ(باریک کاٹ لیں) دو عدد ٹماٹر (باریک کاٹ لیں) دو عدد سبز پیاز(باریک کاٹ لیں) دو عدد سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں) ایک چائے کا چمچ سبز دھنیا (باریک کاٹ لیں) ایک چائے کا چمچ پو دینہ(باریک کاٹ لیں) ایک چائے کا چمچ مکھن حسب ضرورت چاول (ابال لیں) 200گرام لہسن کی پیسٹ آدھا چائے کا چمچ گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ دھنیا اور زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ تیل دو کھانے کے چمچ مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ پنیر چار کھانے کے چمچ بریڈکرمز دو پیالی ویجیٹیبل سٹاک ایک پیالی ترکیب: تیل گرم کر کے پیاز دو منٹ کے لئے فرائی کر یں۔ مرچیں ، سبز دھنیا، پو دینہ ، لہسن، مصالحے، چاول ، سبز یاں ، سٹاک اور نمک شامل کر یں۔ باقی ڈش کو مکھن سے چکنا کر یں اور ایک پیالی بریڈکرمز ڈالیں سبز یوں کا آمیزہ ڈالیں۔ بچے ہوئے بریڈکومز ڈالیں۔ مکھن اور پنیر چھڑکیں اور پہلے سے گرم کئے ہوئے اوون میں 375درجہ حرارت پر 30منٹ کے لئے بیک کر یں۔ گرم گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ