اُردو پوائنٹ پکوان

دھلی ماش کی دال


اشیاء: دال آدھا کلو دار چینی لونگ دو ماشے گھی آدھا کپ کالی مرچ ایک تولہ زیرہ سفید تین چمچ نمک، مرچ حسب پسند زعفران ایک چمچ ترکیب: دال ماش اور دار چینی گھی میں بھونیں۔ پانی ڈال کر گلا ئیں۔ 5منٹ بعد ادرک کتر لیں۔ کالی مرچیں، لونگ ڈال دیں۔ دال نیم گل جائے تو زیرہ سفید، زعفران ڈال دیں۔ پانی خشک ہونے لگے اور دال گل جائے تو اتار لیں۔ گرم مصالحہ چھڑک کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ