اُردو پوائنٹ پکوان

شربت کھٹے انگوروں کا


چینی اور انگوروں کا رس ملا کر بس شربت تیار کر لیں
یہ دل اور معدے کو طاقت دیتا ہے اور متلی کو روکتا ہے ہاضمہ کی طاقت ٹھیک کرتا ہے، گھبراہٹ دور کرتاہے
بارہ تولہ عرق گاؤزبان کے ساتھ چار تولہ شربت استعمال کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ