اُردو پوائنٹ پکوان

شربت انگور


قلعی شدہ برتن میں ایک سیر پانی ڈال کر آگ پر رکھیں، اور اس میں ایک سیر چینی ملا دیں اور ہلاتے جائیں
چینی کے حل ہونے کے بعد جھاگ اٹھنے پر پونی سے میل نکال کر باہر پھینک دیں
اس کے بعد انگور کا رس اس میں ملا دیں
جب قوام چار تار کا بن جائے تو نیچے اتار کر موٹے کپڑے سے چھان لیں
جب قدرے ٹھنڈا ہو جائے یعنی نیم گرم ہو تو اس میں عرق کیوڑہ ڈال دیں
ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بند کر کے لیبل چسپاں کر دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ