اُردو پوائنٹ پکوان

میٹھے انگوروں کا شربت


انہیں ملا کر شربت تیار کر لیں
یہ شربت معدے کو طاقت دیتا ہے
دل کو طاقت اور تسکین پہنچاتا ہے صفرا کی تیزی کو کم کرتا ہے
قے کو روکتا ہے
دستوں کو بند کرتا ہے
طاقت بخشتا ہے
بارہ تولہ عرق گاؤ زبان کے ساتھ چار تولہ یہ شربت ملا کر پئیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ