اُردو پوائنٹ پکوان

اندرسہ


اجزاء: چاول کا آٹا موٹا آدھ کلو گھی دوسو پچاس گرام چینی تین سوپچھتر گرام خشخاش ساتھ گرام چاندی کے ورق ترکیب: پہلے چاولو کو بھگو کر دو ۔اور اچھی طرح دھو ڈالو اور ایک ٹوکری میں پھلا دو ۔جب خشک ہو جائے جب پیسنے کے لائق ہوجائیں تو ان کو پیش لو اور اس میں چینی ملو کر یک مان کر لو اور گوندھ ہو ۔لوئیا ں بننے کے قابل ہوجائے تو ہاتھ پرخشک آٹا لگا کر اندر سے بناؤ اور تل لو خشخاش جما دو اور نرم آنچ پر گھی میں چھو ڑ دو۔سرخ ہونے پر نکال لو ۔بس اند ر سہ تیار ہے حسب ضرورت چاندی کے ورق لگا ؤ۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

مزید اندرسے بنانے کی تراکیب


اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ