اُردو پوائنٹ پکوان

بیف کیچپ میکرونی


ایک کڑاہی میں تیل گرم کر کے تمام سبزیاں فائی کرلیں
اس میں بیف اُبلے ہوئے شامل کریں اور پکائیں
اس میں کیچپ ‘ چلی سوس ‘ سفید سرکہ ‘ سیاہ مرچ ‘ سویا سوس‘ چائنیز نمک اور نمک شامل کردیں
میکرونی اُبلے ہوئے ڈال کر ہلکے ہاتھ سے مکس کریں
آخر میں آملیٹ کیے ہوئے انڈوں کے ٹکڑے چھٹک کر سروگ کیلئے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ