اُردو پوائنٹ پکوان

تریاں اور انڈے


اشیاء:۔ تریاں ایک کلو انڈے چار عدد لال مرچ ایک چائے کا چمچہ گھی پاؤ پیالی بھر نمک حسب ذائقہ پیاز چار ڈلی درمیانہ سائز کھٹائی دو چائے کے چمچے ترکیب:۔ تریاں چھیل کر گول قتلے کاٹ لیں۔ پیاز کے لچے کاٹ لیں اب ایک دیگچی میں تریاں پیاز لال مرچ، ہلدی پاؤ پیالی اور نمک ملا کر آنچ رکھ دیں جب تریاں گل جائیں اور پانی خشک ہو جائے تو اس میں کھٹائی ڈال دیں اور دو چار منٹ بھون کر آنچ سے اتار لیں وٴ انڈوں کو ابال کر چھیل لیں اور ان کے دو دو ٹکڑے کر کے رکھ لیں جب تریا ں ڈش میں نکالیں تو انڈے اوپر سجا دیں دش تیار ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ