اُردو پوائنٹ پکوان

مرچ انڈہ گوشت


اشیاء: گوشت ایک پاؤ انڈے آٹھ عدد ہری پیاز (پسی ہوئی) ایک چائے کا چمچ ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ گھی ،تیل دو چمچ شملہ مرچ پانچ عدد نمک حسب ذائقہ ترکیب: انڈے ابال لیں۔ ایک چمچ تیل گرم کر یں اور انڈے ،گوشت ،ادرک پیسٹ، نمک، سرکہ اور پیاز ڈال کر تیل میں بھونیں ۔ پانچ منٹ بعد اتار کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ مرچوں کو درمیان سے صاف کر لیں۔ بیج وغیرہ نکال لیں اور بنایا ہوا آمیزہ ان مرچوں میں بھر دیں۔ اوون ٹرے میں مرچیں رکھیں اور پانچ منٹ کے لئے پکائیں ۔ مزید ار مرچ انڈہ گوشت تیا ر ہے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ