اُردو پوائنٹ پکوان

ایگ بالز سبزیوں کے ساتھ


انڈے سبزیاں وائٹ سوس اور آدھے بریڈکرمز نمک اورمرچ ملا لیں
تیل کو تیز گرم کر یں۔ آمیزے کے چھوٹے چھوٹے گولے بنا لیں
ہر گولے کو پہلے پھینٹے ہوئے انڈے میں ڈبوئیں
پھر بریڈکرمز میں رول کر کے گرم تیل میں سنہری کر لیں
ٹماٹو کیچپ یا پو دینہ کی چٹنی کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ