اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے، گوشت اور ہری مرچ


اشیاء: شملہ مرچ پانچ عدد(درمیانی انڈے آٹھ عد د(ابلے ہوئے سخت) گوشت 4/3پیالی(ابال لیں) ہری پیاز ایک چائے کا چمچہ(پسی ہوئی) ادرک ایک چائے کا چمچہ سی سیم آئل دو چمچے نمک ایک چائے کا چمچہ سرکہ ایک چائے کا چمچہ ترکیب: مرچ دھو کر اوپر سے تھوڑا سا ٹکڑا کاٹ لیں۔ اندر سے کھرچ کر گودا نکا لیں۔ ایک چمچہ تیل گرم کر یں اور انڈے، گوشت اور ادرک ، نمک اور سرکہ اور پیاز ڈال کر بھونیں۔ تین منٹ بعد اتار لیں اور مکسر یا ہاتھ سے خوب ملائیں۔ اب اس آمیزے کو مرچوں میں بھر دیں۔ اوپر مرچ کا کٹا ہوا ٹکڑا رکھ دیں۔ ایک چمچہ تیل گرم کریں۔ اس میں مرچیں ڈال کر دم پر رکھ دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ