اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے اور فرائڈ آلو


تیل گرم کر کے پیاز سنہری کر لیں
کھرچے ہوئے آلوؤں کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر کے انہیں دھو کر فوراً خشک کر لیں
پیاز میں آلو،کے مصالحے اور نمک ڈالیں اور اچھی طرح بھون لیں
پھینٹے ہوئے انڈے ڈال کر 3سے4منٹ بھونیں
آنچ بند کر دیں اور گرم گرم کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ