اُردو پوائنٹ پکوان

انڈے اور آلو کے کباب


میش کئے ہوئے آلوؤں میں نمک اور کالی مرچ ملائیں
ابلے ہوئے انڈوں پر آلو کا آمیزہ لگائیں
انڈوں کی سفیدیاں اس وقت تک پھینٹ جب تک کہ جھاگ اٹھ آئے
انڈوں کو سفیدی میں ڈبوئیں
پھر ان کے اوپر بریڈکرمز لگا کر گرم تیل میں تل کر سنہر اکر لیں
دھنیہ کی پتیوں سے سجا کر گرم گرم پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ