اُردو پوائنٹ پکوان

انڈا ویجیٹیبل کباب


آلو اور پیاز کو چھیل کر کدوش کر لیں
ہری پیاز کو باریک چوپ کریں
آلوؤں میں پیاز، ہری پیاز، نمک، سیاہ مرچ پاؤڈر، بیکنگ پاؤڈر اور انڈا ڈال کر اچھی طرح سے مکس کریں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے اس آمیزے کو چمچے سے کباب کی شکل میں ڈالیں
دونوں طرف سے گولڈن ہونے تک فرائی کریں
کیچپ کے ساتھ سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ