اُردو پوائنٹ پکوان

آلو کا آملیٹ


فرائنگ پین میں تیل ڈال کر گرم کریں
تیل میں آلو اور پیاز ڈال کر 10منٹ پکائیں تاکہ آلو سنہری ہو جائیں
پیالے میں انڈے پھینٹ لیں
انڈوں میں نمک مرچ ملائیں
انڈوں کو پین میں ڈالیں اور سبزیوں کے ساتھ پکائیں (10منٹ)
جب آملیٹ سیٹ ہو جائے تو اسے پلٹا لیں اور 1 منٹ مزید پکا کر چوکور ٹکڑے بنا لیں اور اوپر کترا ہوا دھنیہ چھڑک کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ