اُردو پوائنٹ پکوان

شربت انار شیریں


پانی کو چولہے پر چڑھا ئیں
گرم ہو جانے پر چینی اس میں ڈال دیں
ہلاتے جائیں اور ہلانے کے ساتھ ساتھ چینی اس میں حل کر دیں
جب ایک تار کا قوام تیار ہو جائے تو انار کا رس اس میں ڈال کر تیارکر لیں
جب شربت تیار ہو جائے تو ٹارٹرک ایسڈ ڈال دیں
اب جھاگ اٹھے گی۔ پونی سے میل اتارتے جائیں
جب چار تار کا قوام بن جائے تو آگ پر سے اتارلیں اور گرم گرم چھانلیں
نیم گرم میں عرق گلاب ملا لیں اور ٹھنڈا ہونے پر بوتلوں میں بھر لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ