اُردو پوائنٹ پکوان

انار کا شربت


چینی کو باریک پیس لیں اور پھر گلاب کے عرق کے ساتھ اس چینی کو ملا کر کسی مٹی کے یا قلعی کئے ہوئے برتن میں پندرہ منٹ تک پکائیں
اس میں انار کا جوس ملا لیں
جوس پہلے ہی سے نکال کر اور چھان کر تیار رکھنا چاہیے
پھر پندرہ منٹ تک اس سارے سامان کو اور گرم کر یں
پندرہ منٹ تک یہ گاڑھا شربت کی طرح ہو جائے گا
جب ٹھنڈا ہو جائے تو بوتلوں میں بھرلیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ