اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ دار انڈے


سوس پین میں تیل گرم کر یں اور اس میں پسے ہوئے مصالحے، پیسٹ اور نمک ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں
ٹماٹر پیسٹ ملا کر دو منٹ مزید بھونیں
انڈوں کو لمبائی میں کاٹ کر بیکنگ ڈش میں رکھیں
انڈوں پر تیار شدہ آمیزہ ڈالیں
اوون گرم کر یں
گرم اوون میں انڈوں کو 20 منٹ کے لئے بیک کریں
سبز مرچوں اور سبز دھنیہ کے ساتھ سجا کر سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ