اُردو پوائنٹ پکوان

کڑاہی پسندے


(امریکن ڈش) اجزاء: پسندے ایک کلو پپیتا ایک کھانے کا چمچ لونگ (پسے ہوئے) 8عدد ادرک (پیسٹ) ایک کھانے کا چمچ بھنا ہوا دھنیا ایک کھانے کا چمچ کالی مرچ چائے کا چمچ(پسی ہوئی) دہی ایک پاؤ پیاز تین عدد مرچ حسب ضرورت نمک حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کے پسندے پر ادرک، پپیتہ اور نمک لگا کر دو تین گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔اس کے بعد تمام مصالحے پیس کر اس میں شامل کر یں اور گوشت پر لگا دیں۔پیاز بھی کتر کر گوشت پر لگا دیں۔ کڑاہی میں تھوڑا سا گھی ڈال کر پسندوں کو ایک ایک کر کے تلتی جائیں۔ جب دونوں طرف سے بھن جائیں تو اتار کر گرم گرم تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ