اُردو پوائنٹ پکوان

تلے ہوئے آلو کا سلاد


آلوؤں کو ایک بڑے پیالے میں نکال لیں۔
مکھن گرم کریں۔اس میں پیاز ڈال کر اتنا تلیں کہ پیاز نیم شفاف ہو جائیں۔
اس میں چکن ،شملہ مرچ اور سیلری شامل کرکے مزید دومنٹ تک پکائیں۔اس بات کا خیال رکھیں کہ اس دوران مسلسل چمچ ہلاتے رہیں۔
اضافی چکنائی نکال دیں پھر اس میں سرکہ ،چینی اور ملائی شامل کردیں۔
اور ایک منٹ تک آنچ پر رکھ کر پھر اس سارے مرکب کو آلوؤں پر انڈیل دیں۔نمک وکالی مرچ چھڑ ک کر ملادیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ