اُردو پوائنٹ پکوان

زیرہ آلو


ایک پین میں آئل گرم کریں
آئل میں زیرہ شامل کریں
زیرہ جب چٹخنے لگے تب آنچ دھیمی کر دیں
بقایا اجزائے ترکیبی شامل کریں
ایک ڈھکن کے ساتھ ڈھانپ دیں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ آلو نرم پڑ جائیں یعنی گل جائیں
اگر مسالہ جھلسنے لگے تب تھوڑا سا پانی بھی شامل کر دیں
دھنیا کے ساتھ گارنش کریں
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ