اُردو پوائنٹ پکوان

آلو اور گوبھی کا سلاد


گوبھی کے پھول الگ کرلیں
آلوؤں کو چھیل کر چوکور ٹکڑے بنا لیں
ایک بڑے برتن میں پانی ابال کر اس میں گوبھی اور آلوؤں کو 8منٹ کے لئے گلا لیں
ایک نان سٹک فرائینگ پین میں زیرہ بھون لیں
ایک منٹ بعد بھنا ہوا زیرہ ایک پیالے میں ڈالیں اور اس میں پسا ہوا دھنیا اور سرخ مرچ شامل کریں
نمک اور کالی مرچ ڈالیں
لیموں کا رس اور آئل ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں
سبزیوں کا پانی نکال دیں اور انہیں سرخ مرچ کے آمیزہ میں اچھی طرح مکس کر یں
اس سلاد کو روٹی اور چاولوں کے ساتھ کھایا جا سکتا ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ