اُردو پوائنٹ پکوان

تلے ہوئے آلو


تیاری کے لیے درکار وقت : 10 منٹ پکانے کے لیے درکار وقت: 10 منٹ اجزاء (چھ افراد کے لیے) آلو دو عدد تیل فرائی کرنے کے لیے نمک و سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ ترکیب ۱۔آلوؤں کو ابال لیں ۔ ۲۔چھیل کر گرم گرم چھوٹے ٹکروں میں کاٹ لیں۔ ۳۔آئل میں ڈیپ فرائی کریں ان پر نمک و سیاہ مرچ چھڑکیں اور گرم گرم پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ