اُردو پوائنٹ پکوان

سٹر فرائی سپائسی پٹاٹو


اشیاء: آلو ایک پاؤ نمک حسب ذائقہ ہاٹ پیپر خشک حسب ذائقہ مٹر گرین اچار آدھا پاؤ پی نٹ آئل دو چمچ کترا ہوا پیاز حسب ذائقہ ترکیب: چھلکا اتار کر آلو دھوئیں۔ ان کو ایک کیوبک سینٹی میٹر کی کیوبز میں کاٹیں۔ مٹر گرین کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ آئل کو تیز آگ پر گرم کر یں اور آلوؤں کو فرائی کر یں ، یہاں تک کہ پک جائیں ۔ آئل فرائی پین میں ہی رہنے دیں ۔ آئل نکال لیں ہاٹ پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں پیاز اور مٹر گرین ڈال دیں اور سٹر فرائی کر یں کہ پک جائے۔ اب اس میں آلو شامل کر دیں ۔ سٹر فرائی کر کے ان کو اچھی طرح ملا دیں ۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ