اُردو پوائنٹ پکوان

شاہی کاجو آلو


آلوﺅں کو تیل میں اتنا تلیں کہ وہ گولڈن براﺅن ہوجائیں
کاجو،ادرک اور لہسن کا پیسٹ بنالیں
بیسن میں چار کھانے کے چمچ تیل گرم کرکے زیرہ اور تیز پتہ ڈال کر فرائی کریں
پھر پیاز اور ہری مرچیں شامل کرکے ہلکی آنچ پر اتنا پکائیں کہ پیاز نرم ہوجائے
کاجو پیسٹ اور دھنیا شامل کرکے اسے دو منٹ تک پکائیں
ڈیڑھ کپ پانی شامل کردیں تاکہ گریوی بن سکے
بغیر ڈھکے پانچ سے سات منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں
فرائی ہوئے آلو شامل کرکے اس کو دھیمی آنچ پر تین سے چار منٹ تک مزید پکائیں
شاہی کاجو آلو تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ