اُردو پوائنٹ پکوان

سادہ آلو


اشیاء: آلو آدھاکلو نمک، گھی حسب ضرورت سفید زیرہ ایک چائے کا چمچہ سرخ مرچ ثابت حسب ضرورت ترکیب: آلو چھیل کر ان کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور کڑاہی میں گھی ڈال کر اس میں زیرہ ڈال دیں۔ جب زیرہ سرخ ہو جائے تو آلو ڈال دیں اور نمک ڈال کر تلتے رہیں۔ جب گلنے کے قریب ہو جائیں تو ثابت مرچیں ڈال دیں اور ہلکی آگ پر دم لگا دیں۔ چند منٹ میں تیار ہو جائیں گے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ