اُردو پوائنٹ پکوان

پوٹیٹو پنیر


آلو ابل کر مکھن اور 1/3 کپ پنیر، انڈا اور ایک چائے کا چمچہ نمک ملا کر مسل لیں
پنیرا پلیٹ کو چکنا کر کے بریڈ کرامز چھڑک کر یہ مرکب پھیلا دیں
فریج میں رکھ کر قدرے سیٹ کر لیں یعنی سخت ہونے دیں
اب ٹماٹو کیچپ اس مرکب پر پھیلا دیں
اس پر آدھا پنیر پھیلائیں پھر گوشت پھیلائیں اور پھر ٹماٹر و پیاز کے سلائس وجوائن کے پتے پھر باقی کا پنیر پھیلا دیں
گرم اوون میں رکھ کر اتنی دیر پکائیں کہ سطح گولڈن جائے
بغیر پکائے ہوئے اس طرح آپ اسے فریز بھی کر سکتے ہیں
جب پیش کرنا ہو تو گرم اوون میں بیک کر کے تازہ تازہ پنیر اتیار کر سکتے ہیں
اسے آپ مزیدار چلی گارلگ سوس کے ساتھ کھائیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ