اُردو پوائنٹ پکوان

پوٹیٹو کری


ایک سوس پین میں تیل گرم کر کے اس میں ثابت زیرہ، رائی، ہینگ شامل کر یں
کڑکڑانے لگے تو آلو، ہلدی پاؤڈر، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، نمک، سرخ مرچ پاؤڈر، ٹماٹو پری شامل کر کے 5 منٹ بھون لیں
پانی شامل کر کے ایک مرتبہ ابالیں
اب آگ ہلکی کر کے 20منٹ پکائیں
ڈش میں نکال کر اوپر ہرا دھنیا چھڑکیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ