اُردو پوائنٹ پکوان

پوٹیٹو برگر


آلوؤں کو ابال کر چھیل لیں اور پھر ہر آلوکو دونوں ہاتھوں کے بیچ میں رکھ کر ہلکا سادبالیں۔
کارن فلار میں نمک،کالی مرچ ،لہسن اور چکن کا پاؤڈر ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
آلوؤں کو مصالحہ ملے ہوئے کار فلار میں اچھی طرح رول کرلیں۔
نان اسٹک فرائینگ پین میں ایک کھانے کا چمچ کوکنگ آئل کو گرم کرکے اس میں ایک ایک کباب کو سنہری فرائی کرلیں۔
تمام بن کو درمیان سے کاٹ لیں اور دونوں طرف ٹماٹو کیچپ لگادیں پھر سلاد کو پتو رکھ کر آلوکا کباب رکھ کر بند کر دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ