اُردو پوائنٹ پکوان

پنیری جیکٹ آلو


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز اور لہسن تلیں پھر قیمہ، گرم مصالحہ، لال مرچ اور یگانو اور نمک ملا کربھونیں
اس میں ٹماٹو پیوری، تلسی اور بھٹے ملاکرپانی خشک ہونے تک پکائیں
آلوؤں کو لمبائی میں ڈھکن کی طرح کاٹ کرمیدان سے آلو نکالیں
پھر قیمہ، سار کریم اور ٹماٹرکاسالسہ ڈال دیں، آلوؤں کے اوپر پنیر ڈالیں
ہر آلو کوایلومینیم فوائل میں لپیٹیں اور پہلے سے گرم اوون میں 180C پر 15 منٹ تک پکاکرنکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ