اُردو پوائنٹ پکوان

مرچیلے آلو


آلوؤں کے گول سلائس بنا لیں
تیل گرم کریں اور آنچ ہلکی کر کے زیرہ (ثابت) کری پتہ، مسٹرڈ، لال مرچ(خشک ) میتھی کے بیج، سونف، لہسن اور ادرک ڈال کر ایک منٹ فرائی کریں
پھر پیاز شامل کر کے 5 منٹ بھونیں
پیاز سنہری ہو جائیں تو آلو، تازہ دھنیا اور سبز مرچیں شامل کر یں بہت ہلکی آنچ پر ڈھک کر 7منٹ پکائیں
گرم گرم سرو کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ