اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحے دار آلو


اشیاء: آلو 250گرام نمک دس گرام خشک ہاٹ پیپر ز حسب ذائقہ مٹر گرین اچار 100گرام پی نٹ آئل بیس ملی لیٹر کترا ہوا پیاز حسب ضرورت ترکیب: چھلکا اتار کر آلو دھوئیں ان کو ایک کیوبک سینٹی میٹر کیوبوں میں کاٹیں مٹر گرین کو چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹیں۔ آئل آگ پر گرم کر یں اور آلوؤں کو فرائی کر یں۔ یہاں تک کہ پک جائیں آئل پین میں ہی رہنے دیں۔ آلو نکال لیں۔ ہاٹ پیپر ڈال کر سٹر فرائی کر یں پیاز اور مٹر گرین ڈال دیں۔ اور سٹر فرائی کریں کہ پک جائے۔ اب اس میں آلو شامل کر دیں۔ سٹر فرائی کر کے ان کو اچھی طرح ملا لیں ۔ پلیٹ میں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ