اُردو پوائنٹ پکوان

مصالحہ مکس آلو کا بھرتہ


اشیاء: آلو 3عدد پودینہ اور دھنیا 1کھانے کا چمچ کتراہوا مینگو پاؤڈر 1چائے کا چمچ نمک 1چائے کا چمچ سیاہ مرچ 1چائے کا چمچ سرخ مرچ 1عدد کتری ہوئی سبز مرچ 1عدد کتری ہوئی مارجریں 4کھانے کے چمچ ترکیب: 1۔دیگچی میں آلو ڈال کر اتنا ابالیں کے آلومکمل طور پر گل جائیں ۔ان کا چھلکا اتار ئیں اور ہاتھوں سے اچھی طرح مسل کر بھرتہ بنا لیں ۔ 2۔ایک چھوٹے پیالے میں مارجریں پودینہ، دھنیا، نمک ،سیاہ مرچ ،سرخ مرچ، سبز مرچ اور بھرتے کو اچھی طرح مکس کر لیں ۔ 3۔سبزیوں یا گوشت کی ڈش کے ساتھ گرماگرم پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 94کیلوریز چکنائی 5.8گرام جاذب چکنائی 1.25گرام کولیسٹرول 0.84ملی گرام فائبر 0
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ