اُردو پوائنٹ پکوان

تندوری آلو


دہی میں آلو کے علاوہ باقی تمام اجزاء ملالیں
آلووٴں کو چھیل کر چار چار ٹکڑے میں کاٹ لیں
اسے دہی میں ملا کر تھوڑی دیر کے لیے رکھ دیں
ٹماٹروں کے بھی چار چار ٹکڑے کاٹ لیں اور مرچیں موٹی موٹی کاٹ لیں
المونیم فوائل کے درمیانے سائز کے چوکور ٹکڑے کاٹیں، ہر ٹکڑے پر ایک آلو کا ٹکڑا، ہری مرچیں اور آلو کا تھوڑا سا مصالحہ ڈال کر لپیٹ لیں
اسے گرل پریا کوئلے پر اچھی طرح سے سینک رک اتار لیں اور گرما گرم پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ